پاکستانی ہائی کمیشن سے متعلق جاسوسی کے معاملے میں دہلی پولس کی کرائم
برانچ نےسماج وادی پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن منور سلیم کے
پرائیویٹ
سکریٹری کو حراست میں لیا ہے۔ پولس کے مطابق ملزم کی شناخت 35 سالہ محمد فرحت کے طور پر کی گئی ہے۔
فرحت کو کل دیر رات حراست میں لیا گیا۔